َنئی دہلی18دسمبر(یواین آئی)لوک سبھا نے آج لوک پال بل کومنظورکرلیا۔اس بل کی منظوری کامطالبہ کرتے ہوئے سماجی جہد کاراناہزارے نے اپنے
گاوں رالے گن سدھى میں بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔انا نے لوک سبھا ميں لوک پال بل پاس ہونے پر خوشى کا اظہار کيا۔ رالے گن سدھى ميں جشن کا ماحول۔